CC-Self Efficacy Scale (Urdu)

Translated by

Rukhsana Perveen, RN, RM, MSN,

Nursing Manager, 

Faisalabad Institute of Cardiology, Faisalabad, Pakistan

Dr. Kainat Asmat

Associate Professor,

Faculty of Nursing and Midwifery,

Shifa Tameer-e-Millat University, Islamabad, Pakistan

CAREGIVER SELF-EFFICACY IN CONTRIBUTION TO SELF-CARE SCALE

تمام جوابات خفیہ رکھےجائیں گے۔

عام طور پر، اس شخص کے حوالے سے جس کی آپ دیکھ بھال کرتے ہیں، آپ کو کتنا اعتماد ہے کہ آپ یہ کر سکتے ہیں:

سوالات

بلکل پراعتماد نہیں

کسی حد تک پراعتماد

انتہائی پراعتماد

      1.            جس شخص کیآپ دیکھ بھال کرتے ہیں اُس کی صحت کو بحال اور بیماری کی علامات سے محفوظ رکھنا؟

1

2

3

4

5

      2.            جس شخص کیآپ دیکھ بھال کرتے ہیں اُس کو جو علاج تجویز کیا گیااُس پر عمل کرنا؟

1

2

3

4

5

      3.            مشکل ہونے کے باوجود جوعلاج تجویز کیا گیا ہےاس پر عمل کرنا؟

1

2

3

4

5

      4.            جس شخص کیآپ دیکھ بھال کرتے ہیں اُس کی صحت کی معمول کے مطابق نگرانی کرنا؟

1

2

3

4

5

      5.            مشکل ہونے کے باوجود جس شخص کیآپ دیکھ بھال کرتے ہیں اُس کی صحت کی معمول کے مطابق نگرانی کرتے رہنا؟

1

2

3

4

5

      6.            جس شخص کیآپدیکھ بھال کرتے ہیںاگر��� اُس کی صحتمیں کوئی تبدیلیآتیہےتواُس کو پہچان لینا؟

1

2

3

4

5

      7.            بیماری کی علامات کی اہمیت کا اندازہ لگانا؟

1

2

3

4

5

      8.            جس شخص کیآپدیکھ بھال کرتے ہیں اُس کی بیماری کی علامات کو دور کرنے کے لیے کچھ کرنا؟

1

2

3

4

5

      9.            مشکل ہونے کے باوجود بھی جس شخص کیآپدیکھ بھال کرتے ہیں اُس کی بیماری کی علامات کاعلاج تلاش کرنے میں لگے رہنا ؟

1

2

3

4

5

10.            اندازہ لگانا کہ جو علاج استعمال کررہےہیں وہ کیساکام کرتا ہے؟

1

2

3

4

5