Self Care Self-Efficacy Scale (Urdu)

Translated by

Rukhsana Perveen MSN, RN, RM

University of Health Sciences

Lahore, Pakistan

Email: rukhnoor06@gmail.com

 

Dr. Kainat Asmat, Assistant Professor

Faculty of Nursing & Midwifery

Shifa Tameer-e-Millat University

Islamabad, Pakistan

Email: kainatawan27@gmail.com

SELF-CARE SELF-EFFICACY SCALE

عام طور پر، آپ کتنے پر اعتماد ہیں کہ آپ درج ذیل کام کر سکتے ہیں:

انتہائی پراعتماد

کسی حد تک پراعتماد

بلکل پر اعتماد نہیں

سوالات

5

4

3

2

1

1- اپنے آپ کو مستحکم اوربیماری کی علامات سے پاک رکھنا؟

5

4

3

2

1

2-آپ کوجوعلاج تجویز کیا گیا ہےاس پر عمل کرنا؟

5

4

3

2

1

3- مشکل ہونے کے باوجود جوعلاج تجویز کیا گیا ہےاس پر عمل کرنا؟

5

4

3

2

1

4- اپنی صحت کی معمول کے مطابق نگرانی کرنا؟

5

4

3

2

1

  5- مشکل ہونے کے باوجود بھی اپنی صحت کی معمول کے مطابق نگرانی کرتے رہنا؟

5

4

3

2

1

6- اگر آپ کی صحت میں کوئی تبدیلی آتی ہے تو اس کو پہچان لینا؟

5

4

3

2

1

7- اپنی بیماری کی علامات کی اہمیت کا اندازہ لگانا؟

5

4

3

2

1

8- اپنی بیماری کی علامات کو دور کرنے کے لیے کچھ کرنا ؟

5

4

3

2

1

9- مشکل ہونے کے باوجود بھی اپنی علامات کا علاج تلاش کرنے میں لگے رہنا ؟

5

4

3

2

1

10- اندازہ لگانا کہ جو علاج آپ استعمال کررہےہیں  وہ کیساکام کرتا ہے