CC-Self Efficacy Scale (Urdu)
Translated by
Rukhsana Perveen, RN, RM, MSN,
Nursing Manager,
Faisalabad Institute of Cardiology, Faisalabad, Pakistan
Dr. Kainat Asmat
Associate Professor,
Faculty of Nursing and Midwifery,
Shifa Tameer-e-Millat University, Islamabad, Pakistan
CAREGIVER SELF-EFFICACY IN CONTRIBUTION TO SELF-CARE SCALE
تمام
جوابات خفیہ
رکھےجائیں
گے۔
عام
طور پر، �اس شخص
کے حوالے سے
جس کی آپ دیکھ
بھال کرتے
ہیں، �آپ
کو کتنا �اعتماد
ہے کہ آپ یہ کر
سکتے ہیں:
سوالات |
بلکل
پراعتماد
نہیں |
کسی حد تک پراعتماد |
انتہائی پراعتماد |
||
1.
جس
شخص کی�
آپ دیکھ
بھال کرتے
ہیں اُس کی
صحت کو بحال
اور بیماری
کی علامات سے
محفوظ رکھنا؟ |
1 |
2 |
3 |
4 |
5 |
2.
جس
شخص کی�
آپ دیکھ
بھال کرتے
ہیں اُس کو جو
علاج تجویز
کیا گیا�
اُس پر عمل
کرنا؟ |
1 |
2 |
3 |
4 |
5 |
3.
مشکل ہونے کے باوجود جوعلاج تجویز کیا گیا ہےاس پر عمل کرنا؟ |
1 |
2 |
3 |
4 |
5 |
4.
جس
شخص کی�
آپ دیکھ
بھال کرتے
ہیں اُس کی
صحت کی معمول کے مطابق نگرانی کرنا؟ |
1 |
2 |
3 |
4 |
5 |
5.
مشکل ہونے کے باوجود
جس شخص کی� آپ
دیکھ بھال
کرتے ہیں اُس
کی صحت کی معمول کے مطابق نگرانی کرتے
رہنا؟ |
1 |
2 |
3 |
4 |
5 |
6.
جس
شخص کی�
آپ�
دیکھ بھال
کرتے ہیں� اگر��� اُس کی
صحت�
میں کوئی
تبدیلی�
آتی�
ہے�
تو�
اُس کو
پہچان لینا؟ |
1 |
2 |
3 |
4 |
5 |
7.
بیماری کی علامات کی اہمیت کا اندازہ لگانا؟ |
1 |
2 |
3 |
4 |
5 |
8.
جس
شخص کی�
آپ�
دیکھ بھال
کرتے ہیں اُس
کی بیماری کی علامات کو دور کرنے کے لیے کچھ کرنا؟ |
1 |
2 |
3 |
4 |
5 |
9.
مشکل ہونے کے باوجود بھی
جس شخص کی� آپ� دیکھ
بھال کرتے ہیں
اُس کی بیماری کی علامات
کاعلاج تلاش کرنے میں لگے رہنا ؟ |
1 |
2 |
3 |
4 |
5 |
�10.
اندازہ لگانا کہ جو علاج استعمال کررہےہیں وہ کیساکام کرتا ہے؟ |
1 |
2 |
3 |
4 |
5 |